لند ن 23 ستمبر ( ایجنسیز)چین کے کم فائی تائی نامی سپر اسکائی اسکریپر ایوارڈ یافتہ انجینئر نے اس منصوبے کو حقیقت کا رنگ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کم فائی کی جانب سے ڈیزائن کی گئی اس عمارت کو اینڈ لیس کا نام دیا گیا ہے۔ اس بلند و بالا عمارت کی لمبائی 300 میٹر ہوگی۔ کم فائی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ صرف ایک بلند عمارت کی تعمیر نہیں کر رہے بلکہ ایک شہر بسا رہے ہیں۔ اس ٹاور میں دوگلیاں ہوں گی جو پوری عمارت میں گھومیں گی جب ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ اس عمارت سے پورے لندن سے رابطہ رکھنے کے ساتھ ساتھ پورے لندن کا نظارہ بھی کیا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے عمارت کے اندر تعمیر کیئے
گئے الگ الگ پلازہ وہاں آنے والوں اس خواب ناک ٹاور کو حقیقت کا رنگ دینے والی تعمیراتی کمپنی شور کی منیجر الینا ویلکارس کا کہنا ہے کہ ٹاور کے اندر آپ کے گھومنے کی کوئی حد نہیں ہوگی آپ پورے شہر کا چکر لگا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ عمارت کی گلیاں چھت کے قریب زیادہ وسیع ہوں گی تاکہ قدرتی روشنی اور ہوا کا حصول ممکن ہو جس کی بدولت توانائی کا خرچہ کم کیا جاسکے گا۔ عمارت میں بارش کے پانی کو جمع کرنے اور اسکو ری سائیکل کے ذریعے دوبارہ استعمال کرنے کا نطام بھی موجود ہوگا۔کے لیے دلکش نظارہ پیش کریں گے۔کہ اس کے دونوں جانب نہ صرف گھر ہی گھر ہوں گے بلکہ دوکانیں اور پارک بھی بنائے جائیں گے جہاں جب آپ کا دل کرے آپ کسی پارک میں جائیں اورخوب انجوائے کریں۔.